بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانیں اور پلازے سیل

ایف-ڈی -اے  کے شعبہ ٹاؤن پلاننگ نےبلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانیں اور پلازے سر بمہر کر دئیے۔ یہ کاروائیاں مدینہ ٹاؤن، گلستان کالونی، ملت ٹاؤن اور ایف ڈی آے کی دیگر کالونیوں میں کی گئیں۔

bnm-strick_shop-sealed-1

ایف ڈی اے شعبہ ٹاؤن پلاننگ کےفیلڈ افسران نے مختلف مقامات کا دورہ کیا جس کا مقصد غیر قانونی کمرشلائزیشن اور غیر قانونی زیرِ تعمیر کمرشل پلازوں کی حوصلہ شکنی کرنا بتایا گیا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*